Naat Valley

Naat Valley Home

!السلام علیکم

نعت ویلی میں خوش آمدید

نعت ویلی کی ویب سائیٹ ایک کمرشل ویب سایئٹ نہیں ہے بلکہ فروغ نعت کے مشن کے تحت مختلف نعت خوانوں کے پڑھے ہوئے نئے اور پرانے کلام بڑی محنت کے ساتھ ڈھونڈ کر ایک جگہ اکٹھا کرنے کو کوشش کی گئی ہے۔۔۔ تاکہ پوری دنیا میں موجود مسلمان اس ذخیرہ نعت سے مستفید ہو سکیں۔۔ذیل میں حروف تہجی کے اعتبار سے نعت خوانان کی لسٹ ترتیب دی گئی ہے دیئے گئے جس نعت خواں کے نام پر آپ کلک کریں گے ان کے نام کا پیج کھل جائے گا اور ان کی موجود کولیکشن کو آپ اپنے کمپیوٹر یا موبائل پر سن بھی سکتے ہیں اور ڈاؤنلوڈ بھی کر سکتے ہیں۔۔

مکمل کولیکشن یو ایس بی پر حاصل کرنے کیلئے

اگر آپ ہماری مکمل کولیکشن یو ایس بی پر حآصل کرنا چاہیں تو آپ حافظ سلمان سلیم صاحب سے رابطہ فرمائیں اور یوایس بی اور کورئیر چارجز ادا کر کے ہماری مکمل کولیکشن حاصل کریں۔ تاوقت تحریر یہ کولیکشن تقریباََ اسی جی بی ہے جو کہ کم و بیش 400 نعت خوانوں کے پڑھے ہوئے 12000 کلاموں پر مشتمل ہے۔۔ اگر آپ اپنی یو ایس بی پر ڈیٹا منگوانا چایہں تو تب بھی آپ کو کم از کم 128 جی بی کی یو ایس بی بجھوانی ہو گی۔۔۔ ڈیٹا بالکل مفت ہے لیکن کورئیر چارجز آپ کے ذمہ ہوں گے۔۔

جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔

برائے رابطہ: حافظ سلمان سلیم

+923143678358.فون نمبر و واٹس ایپ:۔

 

Disclaimer: NaatValley.com is not a commercial website and no data is owned by us. It is just a collection of more than 12000 Kalams praised by almost 400 Sana Khawans, for the sake of NAAT SHAREEF LOVERS around the Globe. Thanks.